اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانسی ٹی ڈی پنجاب کے 140 آپریشنز، 12دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب کے 140 آپریشنز، 12دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے صوبے کے مختلف سرگودھا، بھکر، رحیم یار خان، فیصل آباد، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور جھنگ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر 140آپریشن کے دوران 12دہشت گردوں کو گرفتار ہے۔

ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں ندیم، جابر، آصف، شمس، اعجاز، حسن، شاہد،فاروق ودیگر شامل ہیں۔ترجمان نے بتایا ہے کہ گرفتا ردہشتگردوں سے دھماکہ خیز مواد، ڈیٹونیٹر گولیاں، اسلحہ اور آئی ای ڈی بم اور موبائل فون برآمد ہوئے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!