اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین نے کینیڈا کے یکطرفہ اور تجارتی تحفظ پسندی کے اقدامات کیخلاف...

چین نے کینیڈا کے یکطرفہ اور تجارتی تحفظ پسندی کے اقدامات کیخلاف ڈبلیو ٹی او میں شکایت درج کرادی

بیجنگ: چین نے کینیڈا کے یکطرفہ اور تجارتی تحفظ پسندی پر مبنی  اقدامات کے خلاف ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) میں شکایت درج کرادی ۔

چینی وزارت  تجارت نے کہا کہ اس نے چین سے کچھ درآمدات کو نشانہ بنانے والے کینیڈا کی پابندیوں کے بارے میں امتیازی سلوک کے خلاف تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!