چین کے شہر تبت میں یانگی جیوتھرمل پاور اسٹیشن ملک کا سب سے زیادہ بلندی کا حامل جیوتھرمل پاور اسٹیشن ہے۔ 2018 میں آپریشنل ہونے کے بعد سے اس نے 50 کروڑ کلو واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کی ہے۔
چین کا 50 کروڑ کلو واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والا سب سے بڑا جیوتھرمل پاور اسٹیشن