منگل, ستمبر 2, 2025
انٹرٹینمنٹشوبز شخصیات نے سائرہ اور عدیل کیلئے نیک تمناوں کا اظہار

شوبز شخصیات نے سائرہ اور عدیل کیلئے نیک تمناوں کا اظہار

لاہور: شوبز شخصیات نے سائرہ اور عدیل کیلئے نیک تمناوں کا اظہا رکیا ہے ۔سابقہ اداکارہ سدرہ بتول نے ان چہ مگوئیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ اگر یہ سچ ہے تو میں آپ دونوں کیلئے بے حد خوش ہوں۔

رابعہ دستگیر نامی صارف نے لکھا کہ ویسے اس میں کوئی برائی نہیں اگر ایسا ہوجائے تو اچھا ہوگا۔ نادیہ رضا نامی صارف نے لکھا کہ یہ سائرہ کے سابقہ شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ بنائے گئے اور شہروز اور صدف کے موجود کپل سے زیادہ اچھا کپل ثابت ہوگا۔

واضح رہے کہ سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی اکتوبر 2012 میں شادی ہوئی تھی لیکن فروری 2020 میں دونوں کی طلاق ہوگئی تھی، سائرہ اور شہروز کی ایک بیٹی نوریح ہے۔

بعد ازاں مئی 2020 میں شہروز نے ماڈل صدف کنول سے شادی کا اعلان کیا تھا، جوڑے کے ہاں اگست میں بیٹی ‘زہرا’ کی پیدائش ہوئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!