اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین اور ٹوگو کے صدور کی ملاقات، تعلقات کے فروغ پر اتفاق

چین اور ٹوگو کے صدور کی ملاقات، تعلقات کے فروغ پر اتفاق

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ اور ٹوگو کے صدر فورے گنس نگبے نے مشترکہ طور پر دو طرفہ تعلقات کو جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

چین افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) کے سربراہ اجلاس 2024 میں شرکت کے لیے بیجنگ میں موجود گنس نگبے  کے ساتھ بیجنگ میں ملاقات کے دوران چینی صدر شی نے کہا کہ چین سیاسی باہمی اعتماد مزید بڑھانے، بنیادی ڈھانچے، زراعت، آبی تحفظ اور رابطے جیسے شعبوں میں عملی تعاون وسیع کرنے سمیت کثیر الجہتی تعاون گہرا کرنے اور علاقائی یکجہتی و استحکام کے فروغ کے لئے ٹوگو کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!