ہفتہ, اگست 2, 2025
پاکستانپنجاب بار کونسل انتخابات، احسن بھون گروپ نے اہم نشستیں جیت لیں

پنجاب بار کونسل انتخابات، احسن بھون گروپ نے اہم نشستیں جیت لیں

لاہور: پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں احسن بھون گروپ نے اہم نشستیں جیت لیں ۔ چیئرمین الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق اشفاق کہوٹ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل، ذبیح اللہ ناگرہ چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی اور چودھری مشتاق چیئرمین ڈسپلنری کمیٹی منتخب ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر بلا مقابلہ منتخب ہونیوالے امیدواروں کو پھولوں کے ہار بھی پہنائے گئے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!