جمعرات, جنوری 29, 2026
شنہوا ویڈیوزچین کی تعمیر کردہ ریل کینیا کی اقتصادی و سماجی ترقی میں...

چین کی تعمیر کردہ ریل کینیا کی اقتصادی و سماجی ترقی میں مدد دینے لگی

کینیا میں نیروبی-ممباسا اسٹینڈرڈ گیج ریلوے چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا ایک اہم منصوبہ ہے۔چھ سال قبل اپنے افتتاح کے بعد ریلوے کے ذریعے ایک کروڑ سے زیادہ لوگوں نے سفر کیا اور 2 کروڑ 50 لاکھ ٹن سامان کی نقل و حمل کی سہولت فراہم کی گئی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!