اردن نے میزائل حملوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ایرانی سفیر کو طلب کر لیا ہے۔
اردن کی جانب سے علاقائی کشیدگی میں اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔