پیر, فروری 2, 2026
انٹرنیشنلجاپان میں شدید برفباری، 28 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

جاپان میں شدید برفباری، 28 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

جاپان میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث مختلف واقعات کے دوران 28افراد ہلاک جبکہ 300 زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شدید برفباری کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگئی ہے اور سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، اوموری شہر میں برفباری کا 81سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی جاپان کے شہر میں 5فٹ 5 انچ برفباری ہوئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!