منگل, دسمبر 2, 2025
پاکستاندنیا ستھرا پنجاب پروگرام سے سیکھنا چاہتی، فوربز بھی مریم نواز کی...

دنیا ستھرا پنجاب پروگرام سے سیکھنا چاہتی، فوربز بھی مریم نواز کی کارکردگی کا معترف ہے، عظمی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ دنیا ستھرا پنجاب پروگرام سے سیکھنا چاہتی ہے، فوربز بھی مریم نواز کی کارکردگی کا معترف ہے۔

جاری بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ مریم نواز کا ستھرا پنجاب پروگرام چند ماہ میں عالمی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے وزیراعلی پنجاب کو اپنے گھر کی طرح صاف کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فوربز میگرین نے تسلیم کیا مریم نواز نے 75 سال کا مسئلہ چند ماہ میں حل کر دیا ہے، وزیراعلی نے شہروں اور دیہاتوں کا فرق ختم کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے صفائی صرف شہروں کے پوش علاقوں میں ہوتی تھی، اب دیہاتوں میں بھی صفائی کا اسٹینڈر وہی ہے جو شہروں میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی گانگریس کے بعد فوربز میگزین نے اعتراف بھی کیا ہے دنیا ستھرا پنجاب پروگرام سے سیکھنا چاہتی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!