اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچائنہ کوسٹ گارڈ کا ہوانگ یان ڈاؤ کے اطراف گشت کا انعقاد

چائنہ کوسٹ گارڈ کا ہوانگ یان ڈاؤ کے اطراف گشت کا انعقاد

چائنہ کوسٹ گارڈ کا بحری جہاز سی فانگ چین کے ہوانگ یان ڈاؤ سے متصل پانیوں میں گشت کررہاہے۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چائنہ کوسٹ گارڈ (سی سی جی) نے چین کے ہوانگ یان ڈاؤ اور اطراف کے علاقے کے پانیوں میں گشت کیا ہے۔

چائنہ کوسٹ گارڈ نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے ہوانگ یان ڈاؤ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے گشت میں اضافہ کردیا ہے اور نومبر سے متعلقہ پانیوں میں انتظام اور کنٹرول کو مضبوط بنایا ہے۔

بیان میں چین کی علاقائی خودمختاری ، سمندری حقوق اور مفادات کا مضبوطی سے حفاظت کا عہد بھی کیا گیا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!