اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلشمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا پر بہت بڑا الزام عائد...

شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا پر بہت بڑا الزام عائد کردیا

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ چوی سون ہوی نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ہوئی ملاقات کے دوران یہ سنگین الزام عائد کیا۔ ماسکو میں ہونے والی اس ملاقات میں شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ جزیرہ نمائے کوریا کی صورتحال بڑی کشیدہ بنی ہوئی ہے اور وہ کبھی بھی ایک بحرانی شکل اختیار کر سکتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پیونگ یانگ اپنی ایٹمی صلاحیتوں کو مزید پختہ کرنے اور ممکنہ ایٹمی حملے کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔

شمالی کوریا کے وزیر نے اسی طرح یوکرین کے خلاف محاذ آئی میں روس کے لئے اپنی حمایت پر زور دیا اور پیشنگوئی کی کہ ماسکو کو اس جنگ میں کامیابی ملے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!