اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرٹینمنٹبین ایفلیک میرے کیریئر کا بہترین کردار تھا، جینیفر لوپیز

بین ایفلیک میرے کیریئر کا بہترین کردار تھا، جینیفر لوپیز

ہالی ووڈ کی نامور گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیز نے کہا ہے کہ بین ایفلیک میرے کیریئر کا بہترین کردار تھا، سیٹ پر ہر لمحہ شاندار تھا، لیکن گھر لوٹتے ہی سب کچھ بکھر جاتا، میں بار بار ٹالتی رہی کہ رشتے کو کیسے سنبھالوں۔

نیفر لوپیز نے پہلی بار بین ایفلیک سے طلاق پر خاموشی توڑتے ہوئے کہاکہ طلاق میری زندگی کا بہترین فیصلہ ثابت ہوئی، میں مزید باشعور اور مضبوط ہوئی، اس نے مجھے وہ شخص بنایا جس کی مجھے ضرورت تھی۔

بین ایفلیک کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے سوال پر انہوں نے بین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم بین کے بغیر ممکن ہی نہ تھی، میں شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے یہ کردار کرنے کا موقع دیا، یہی کردار میری زندگی کے مشکل وقت سے گزرنے میں میری مدد بنا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!