اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلیمنی حوثیوں کا اسرائیل پر ڈرون حملوں کا دعوی

یمنی حوثیوں کا اسرائیل پر ڈرون حملوں کا دعوی

صنعا: یمن کے مسلح حوثی گروپ نے اسرائیل کے علاقے يافا اور اس کے بندرگاہی شہر ایلات میں فوجی اہداف پر ڈرون حملوں کا دعوی کیا ہے۔

حوثی فوج کے ترجمان يحيى سريع نے المسیرہ ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ  ہم نے یافاکے علاقے میں فوجی اہداف پریافا ڈرون سے بمباری کی اورایلات میں چار صماد 4 ڈرونز سے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!