چین کے علاقہ سنکیانگ میں روبوٹ، کپاس کاشت کرنے والی ہارویسٹنگ مشینیں اور ڈرون کی مدد سے سمارٹ ایگریکلچر سپرے کا استعمال ظاہر کرتا ہے کہ ٹیکنالوجی کس طرح کپاس کی کاشت میں مدد فراہم ہو رہی ہے۔
سنکیانگ میں جدید ٹیکنالوجی کپاس کی کاشت میں مدد فراہم کرنے لگی