پیر, ستمبر 1, 2025
تازہ ترینچینی صدر کاانسانیت کے مشترکہ اقدار کے فروغ پر زور

چینی صدر کاانسانیت کے مشترکہ اقدار کے فروغ پر زور

چین کے صدر شی جن پھنگ نے انسانیت کے مشترکہ اقدار کو فروغ دینے میں ایک مثال قائم کرنے پر زور دیا ہے۔(شِنہوا)

تیانجن(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے انسانیت کے مشترکہ اقدار کو فروغ دینے میں ایک مثال قائم کرنے پر زور دیا ہے۔

شی نے یہ بات پیر کے روز تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) پلس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

شی نے اعلان کیا کہ اگلے 5سال میں چین دوسرے ایس سی او ممالک کے پیدائشی دل کے امراض میں مبتلا 500 مریضوں کا علاج کرے گا، 5 ہزار موتیا کے آپریشن کرے گا اور 10 ہزار کینسر کی سکریننگ کرے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!