جمعرات, ستمبر 4, 2025
تازہ ترینچینی صدر کا شنگھائی تعاون تنظیم ممالک کو اختلافات پس پشت ڈال...

چینی صدر کا شنگھائی تعاون تنظیم ممالک کو اختلافات پس پشت ڈال کر اتفاق رائے پیدا کرنے کا مشورہ

چین کے شمالی شہر تیانجن کی ایک سڑک پر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) 2025 کے سلسلے میں بینرز لگائے گئے ہیں۔(شِنہوا)

تیانجن(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کو اختلافات کو پس پشت ڈال کر باہمی اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے۔

انہوں نے یہ بات تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 25 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایس سی او کے سب رکن ممالک ایک دوسرے کے دوست اور شراکت دار ہیں۔ شی جن پھنگ نے رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ ایک دوسرے کے اختلافات کا احترام کریں، تزویراتی رابطے قائم رکھیں، اتفاق رائے کو فروغ دیں اور اتحاد و تعاون کو مضبوط بنائیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!