جنوب مغربی چین کے صوبہ گوئیژو کے دور دراز کے پہاڑی سلسلوں میں تونگرین شہر کی جیانگ کھو کاؤنٹی چائے کی کاشت کے لیے سازگار آب وہوا کا حامل ہے۔ چائے بنانے والی بہت سی کمپنیاں یہاں پر ماتچھا بنانے کا کام کرتی ہیں۔