ہفتہ, اگست 2, 2025
انٹرنیشنلہمیں اسرائیل کیساتھ تنازع کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کا حق...

ہمیں اسرائیل کیساتھ تنازع کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کا حق ہے، فلسطینی وزارت خارجہ

عمان: فلسطین کی وزیر خارجہ فارِسین آغابکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تنازع کو بین الاقوامی سطح پر لے جانا فلسطینی اتھارٹی کا حق ہے، بین الاقوامی برادری پر لازم ہے کہ وہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے اور فلسطینی ریاست کے قیام کی ذمہ داری قبول کرے۔

اردن کے دار الحکومت عمان میں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا دو ریاستی حل کانفرنس کے اختتامی بیان میں عمل درآمد کے لیے واضح بنیادیں موجود ہیں، اور یہ اعلامیہ آئندہ مرحلے میں واضح اور عملی اقدامات کی صورت اختیار کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ دو ریاستی حل سے متعلق کانفرنس فلسطینی ریاست کے قیام کو عملی شکل دینے کے لیے نہایت اہم ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!