اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشاداب خان دائیں کندھے کی تکلیف میں مبتلا،سرجری کا امکان

شاداب خان دائیں کندھے کی تکلیف میں مبتلا،سرجری کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاداب خان دائیں کندھے کی تکلیف میں مبتلاہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے شاداب کو کندھے کی تکلیف کے سبب سرجری تجویز کی ہے،انگلینڈ میں شاداب کی کندھے کی سرجری کا امکان ہے، سرجری کے بعد شاداب تقریبا 3 ماہ تک کرکٹ سے آوٹ ہوسکتے ہیں، بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں بھی شاداب خان نہیں کھیل سکیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!