"سب سے زیادہ حیرت انگیز بات یہ تھی کہ زندگی میں ٹیکنالوجیز کا عمل دخل کتنا زیادہ بڑھ چکا ہے۔” چین کے صوبہ انہوئی میں رہنے والے غیر ملکیوں نے چین کی معیشت اور ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ترقی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔