اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کے صنعتی پیدواری شعبے میں بہتری، مارچ کا پرچیزنگ منیجر انڈیکس...

چین کے صنعتی پیدواری شعبے میں بہتری، مارچ کا پرچیزنگ منیجر انڈیکس بڑھ کر 50.5 ہوگیا

یہ شِنہوا نیوز ہے

پیر کے روز جاری سرکاری اعدادوشمار کے مطابق چین کے صنعتی پیدواری شعبے کا مارچ میں  پرچیزنگ منیجرز انڈیکس  50.5 ریکارڈ کیا گیا، جو فروری کے مقابلے میں اعشاریہ 3فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!