اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹامریکی بلی نے لمبی دم کے ساتھ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا

امریکی بلی نے لمبی دم کے ساتھ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا

دنیا بھر میں بلیوں کی مختلف نسلیں پائی جاتی ہیں جنہیں لوگ بطور پالتو جانور اپنے گھروں میں پالتے ہیں۔

اسی طرح امریکا کی رہنے والی ایک بلی پگسلے ایڈمز اپنی غیر معمولی لمبی دم کے باعث عالمی شہرت حاصل کر رہی ہے۔

یہ بلی جو مین کوون نسل سے تعلق رکھتی ہ، سرمئی رنگ اور گھنے بالوں کی حامل ہے اور دو سالہ پگسلے کی دم کی لمبائی 18.5 انچ ہے جس نے اسے نہ صرف ایک منفرد پالتو جانور بنایا بلکہ گنیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی جگہ دلا دی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!