اتوار, مارچ 1, 2026
پاکستانخطے میں کشیدہ صورتحال، وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ روس منسوخ کردیا

خطے میں کشیدہ صورتحال، وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ روس منسوخ کردیا

امریکہ اور اسرائیل کے ایران حملوں اور خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے روس کا اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کے وفد کو بھی روس کا دورہ کرنا تھا، پاکستان نے اس حوالے ماسکو کو آگاہ کردیا ہے کہ اس صورتحال میں وزیراعظم کا دورہ ممکن نہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!