اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی صدر کا پرامن چین اقدام کو اعلیٰ سطح تک بڑھانے پر...

چینی صدر کا پرامن چین اقدام کو اعلیٰ سطح تک بڑھانے پر زور

چین کے صدر شی جن پھنگ بیجنگ میں ایک اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے پرامن چین اقدام کو اعلیٰ سطح تک فروغ دینے کی کوششوں پر زور دیا ہے۔

شی جن پھنگ نے یہ بات  سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے گروپ سٹڈی سیشن کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے ملک کو محفوظ، معاشرے کو زیادہ منظم، حکمرانی کو زیادہ موثر اور عوام کو زیادہ مطمئن بنانے کی مسلسل کوششوں  پر زور دیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!