اتوار, فروری 1, 2026
تازہ ترینچین کی شِنہوا نیوز ایجنسی اور لندن میں قائم برانڈ فنانس کے...

چین کی شِنہوا نیوز ایجنسی اور لندن میں قائم برانڈ فنانس کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

بیجنگ (شِنہوا) چین کی شِنہوا نیوز ایجنسی نے لندن میں قائم برانڈ فنانس کے ساتھ تعاون کی ایک مفاہمتی  یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔

 یہ دستخط برطانوی وزیراعظم کیر سٹارمر کے دورہ چین کے موقع پر کئے گئے۔

مفاہمت کی یادداشت کا مقصد متعدد سطح اور شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے جس میں اطلاعاتی مصنوعات، عملے کا تبادلہ، فکری تحقیق اور فورمز و متعلقہ تقریبات کا انعقاد شامل ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!