اتوار, فروری 1, 2026
تازہ ترینگانسو میں زلزلے کے بعد عارضی رہائشی مراکز کو بجلی فراہم

گانسو میں زلزلے کے بعد عارضی رہائشی مراکز کو بجلی فراہم

پیر کی دوپہر دو بج کر چھپن منٹ بیجنگ وقت کے مطابق چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو کے گان نان تبتی خودمختار پریفیکچر کی تیبو کاؤنٹی میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

زلزلے سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر عارضی رہائشی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تین عارضی پناہ گاہوں میں 95 اہلکاروں پر مشتمل 9 ہنگامی ٹیمیں روانہ کی گئیں ہیں۔

متعدد گھنٹوں کی مسلسل محنت کے بعد منگل کی صبح ایک بج کر تیس منٹ تک تمام عارضی رہائشی مراکز کو مکمل طور پر بجلی فراہم کر دی گئی ہے۔

لان ژو، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

—————————————

آن سکرین ٹیکسٹ:

گانسو میں زلزلے کے بعد عارضی رہائشی مراکز کو بجلی فراہم

گانسو کے تیبو کاؤنٹی میں 5.5 شدت کا زلزلہ

زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں عارضی رہائشی کیمپ قائم

زیادہ متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیاں

بجلی کی بحالی کے لیے 9 ہنگامی ٹیمیں متحرک

95 اہلکاروں نے عارضی پناہ گاہوں میں بجلی جوڑنے کا کام سر انجام دیا

چند گھنٹوں کی مسلسل محنت کے بعد بجلی مکمل طور پر بحال

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!