بدھ, اکتوبر 15, 2025
تازہ ترینمردان، ڈینگی سے 2 افراد جاں بحق، 270 مریض وائرس میں مبتلا

مردان، ڈینگی سے 2 افراد جاں بحق، 270 مریض وائرس میں مبتلا

مردان میں ڈینگی وائرس دو افراد کی جان لے گیا۔ محکمہ صحت مردان کے مطابق اب تک 270افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

حکام کے مطابق ڈینگی کے سدباب کیلئے سپرے اور دیگر اقدامات جاری ہیں۔ دوسری جانب تھرپارکر کے شہر اسلام کوٹ میں بھی ڈینگی کے321کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

میرپورخاص ڈویژن میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں ڈینگی وارڈ قائم کردیئے گئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق دسمبر کے وسط تک ڈینگی کا خطرہ برقرار رہنے کاخدشہ ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!