بدھ, اگست 20, 2025
تازہ ترینچین میں یوم فتح پریڈ میں بھاری تزویراتی،ہائپرسپرسونک ہتھیار، بغیرپائلٹ سازوسامان کی...

چین میں یوم فتح پریڈ میں بھاری تزویراتی،ہائپرسپرسونک ہتھیار، بغیرپائلٹ سازوسامان کی پہلی رونمائی ہوگی

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کی جانب سے یوم فتح کی فوجی پریڈ کی تیاریوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کی جا رہی ہے-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین کی بری، بحری اور فضائی تزویراتی طاقت کے حامل بعض بھاری بھرکم ہتھیار اور درستگی سے نشانہ بنانے کے حامل ہائپرسونک ہتھیار یوم فتح کے موقع پر فوجی پریڈ میں پہلی بار منظر عام پر آئیں گے۔

ایک عہدیدار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ چوتھی نسل کے نئے طرز کے اسلحہ، بغیر پائلٹ کے آلات، بغیر پائلٹ آلات سے نمٹنے کا سازوسامان اور توانائی پر مبنی ہتھیار بھی نمائش کا حصہ ہوں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!