ہفتہ, جنوری 10, 2026
انٹرٹینمنٹبھارتی اداکاروں جے بھانوشالی، ماہی وج کے 14 سال بعد علیحدگی کا...

بھارتی اداکاروں جے بھانوشالی، ماہی وج کے 14 سال بعد علیحدگی کا اعلان

بھارتی اداکار جوڑی جے بھانوشالی اور ماہی وج نے 14 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جوڑے نے انسٹاگرام پر جاری مشترکہ پوسٹ میں کہا کہ ہم نے زندگی کے سفر میں الگ ہونے کا انتخاب کرلیا ہے، مگر ایک دوسرے کا ساتھ اور احترام برقرار رکھیں گے۔

جوڑے نے لکھا کہ کو پیئرنٹنگ ہماری اولین ترجیح ہے، اپنے بچوں تارا، خوشی، راج ویر کیلئے ہم بہترین والدین، بہترین دوست اور جو کچھ بھی درست ہو وہ کرنے کا عزم کرتے ہیں، شائقین سے درخواست ہے کہ وہ قیاس آرائیوں اور منفی سوچ سے گریز کریں، اس کہانی میں کوئی ولن نہیں اور نہ ہی اس فیصلے میں کوئی منفی پہلو ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!