منگل, اگست 26, 2025
انٹرنیشنلاسرائیل میں سینکڑوں لوگوں کا شدید احتجاج، حماس کے ساتھ معاہدہ کا...

اسرائیل میں سینکڑوں لوگوں کا شدید احتجاج، حماس کے ساتھ معاہدہ کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیل میں سینکڑوں لوگوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حماس کے ساتھ معاہدہ کیا جائے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق قیدیوں کے لواحقین نے بھی حکومت سے فوری معاہدے پر زور دیا ہے۔ ایناف زانگا اوکر جن نے کہا کہ تل ابیب میں فوجی ہیڈکوارٹر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بولیں ہمارے بیٹے 687 دن سے غزہ کے جہنم میں قید ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو آج ہی معاہدے پر دستخط کر سکتے ہیں جس کے تحت 10 زندہ قیدیوں اور 18 لاشوں کی واپسی ممکن ہے۔ وہ باقی قیدیوں کی رہائی کے لیے فوری مذاکرات شروع کر سکتے ہیں اور اس جنگ کو ختم کر سکتے ہیں”۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!