جمعرات, اگست 28, 2025
انٹرنیشنللبنان میں فلسطینیوں کی اصل تعداد تقریبا تین لاکھ کے قریب ہے،...

لبنان میں فلسطینیوں کی اصل تعداد تقریبا تین لاکھ کے قریب ہے، اونروا

بیروت: لبنان میں 4 لاکھ 89 ہزار سے زائد فلسطینی رجسٹرڈ ہیں، تاہم اصل تعداد تقریبا تین لاکھ کے قریب ہے۔

اقوام متحدہ کی ایجنسی اونروا کے اعداد و شمار کے مطابق یہ پناہ گزین بارہ کیمپوں میں آباد ہیں، جن میں سب سے بڑا اور خطرناک تصور کیا جانے والا عین الحلوہ ہے۔

دیگر کیمپوں میں میہ و میہ، الرشیدیہ، البص، شمالی البرج ، برج البراجنہ، صبرا و شاتیلا، مارالیاس(بیروت)، نہرالبارد (شمالی لبنان)، البداوی (شمالی لبنان)، الویفل (بعلبک) اور ضبیہ(جبل لبنان) شامل ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!