منگل, جولائی 29, 2025
پاکستانلاہور، پولیس نے بچیوں سے نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور، پولیس نے بچیوں سے نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور: لاہور میں سکول کی بچیوں سے نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے ایس ایچ او گرین ٹاؤن لاہور نے پولیس ٹیم کے ہمراہ توفیق کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے معصوم بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم سکول سے واپس جاتی بچیوں کے ہاتھ پکڑتا اور نازیبا حرکات کررہا تھا، بچیوں کے شور مچانے پر ملزم جاوید موقع سے فرار ہو گیا تھا، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔ ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او سمیت پولیس ٹیم کو شاباش تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!