ہفتہ, اکتوبر 11, 2025
پاکستانجج کی مصروفیت، ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت 4اکتوبر...

جج کی مصروفیت، ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت 4اکتوبر تک ملتوی

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت جج کی مصروفیات کے باعث 4 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

ہفتے کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس پر سماعت ہوئی ،سرکاری وکیل راجہ نوید حسین عدالت میں پیش ہوئے تاہم جج محمد افضل مجوکہ کی مصروفیات کے باعث کارروائی میں پیش رفت نہ ہو سکی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام گواہان کو پیش ہو کر بیانات ریکارڈ کروانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 4اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!