اتوار, مارچ 1, 2026
No menu items!
No menu items!
انٹرنیشنلجرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ

فرینکفرٹ: جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں نے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ کیا۔افغان شہریوں کے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ اور پاکستانی پرچم اتارنے کے واقعے کے بعد پاکستانی سفارتی حکام نے جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کیا ہے۔

پاکستانی سفارتی حکام نے جرمن وزارت خارجہ سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا ہے۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں جرمن حکام کی جانب سے تحقیقات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔واضح رہے کہ افغان شہریوں نے احتجاج کے دوران پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ کیا اور پاکستانی پرچم بھی اتار دیا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!