منگل, اگست 19, 2025
پاکستاننوشہرو فیروز، خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہونیوالا سابق شوہر گرفتار

نوشہرو فیروز، خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہونیوالا سابق شوہر گرفتار

نوشہرو فیروز: نوشہروفیروز میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق نوشہرو فیروز کے شاہی بازار میں سابق شوہر خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام نے متاثرہ خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے فرار ملزم کو گرفتار کرلیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!