جمعرات, نومبر 20, 2025
تازہ ترینبنگلہ دیش کیخلاف ہاکی سیریز میں پاکستان کا کلین سویپ

بنگلہ دیش کیخلاف ہاکی سیریز میں پاکستان کا کلین سویپ

پاکستان نے بنگلہ دیش میں کھیلی جانیوالی تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ہاکی میچ میں بنگلا دیش کو شکست دیکر سیریز میں کلین سویپ کر دیا ہے، ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ میں جگہ بنانے کیلئے پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین ڈھاکا میں سیریز کا آخری مقابلہ بھی یکطرفہ ثابت ہوا اور پاکستان نے سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔

پاکستان کی جانب سے پینالٹی کارنر سپیشلسٹ محمد سفیان خان بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے ڈبل ہیٹرک کیساتھ 6 گول، عبدالرحمن نے دو جبکہ ندیم احمد اور رانا ولید نے ایک ایک گول سکور کیا۔

بنگلا دیش کی جانب سے عبداللہ، رقیب الحسن اور اشرف الحسن نے گیند کو جال کی راہ دکھائی، محمد سفیان خان مین آف دی میچ قرار پائے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!