اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹچنئی میں شدید بارشیں،سپر اسٹار رجنی کانت کے گھر میں پانی بھر...

چنئی میں شدید بارشیں،سپر اسٹار رجنی کانت کے گھر میں پانی بھر گیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں  شدید بارشیں،بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت کے چنئی میں واقع گھر میں پانی بھر گیا ہے۔ پوز گارڈن میں سپر اسٹار رجنی کانت کی شاندار حویلی مسلسل بارشوں کی وجہ سے زیر آب آگئی ہے جس کی تصویر سوشل میڈیاپر وائر ل ہو گئیں  جن  میں رجنی کانت کے گھر کے اندر بارش کا پانی دیکھا جاسکتا ہے۔ سپر اسٹار کی چنئی میں واقع رہائش گاہ سیاحوں میں بہت مقبول اور توجہ کا مرکز ہے، جہاں روزانہ بہت سے سیاح عمارت کو دیکھنے اور اس کے سامنے تصویریں لینے آتے ہیں۔ پوز گارڈن، ایک ہائی سیکیورٹی زون ہے جہاں تامل ناڈو کی آنجہانی وزیراعلی جے جے للیتا، اداکار دھنش اور دیگر مشہور شخصیات، تاجر اور ممتاز وکلا سمیت  بہت سی قابل ذکر شخصیات کے  گھر ہیں

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!