جمعرات, نومبر 20, 2025
پاکستانشکارپور، 2 گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

شکارپور، 2 گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

شکارپور کے علاقے لکھی کچے میں 2 گروپوں میں فائرنگ تبادلے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو و پولیس حکام موقع پر پہنچے اور جاں بحق افراد کی نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

دوسری جانب پولیس نے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں گروپوں کے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!