اتوار, مارچ 1, 2026
No menu items!
No menu items!
پاکستانگلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھالیا

گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھالیا

گلگت بلتستان کے نگران وزراء اور مشیروں نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔

ذرائع کے مطابق سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے 12 وزراء اور 2 مشیروں پر مشتمل 14 رکنی نگران کابینہ سے حلف لیا۔

تقریب حلف برداری میں نگران وزیراعلی جسٹس (ر)یار محمد و دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!