بدھ, اگست 6, 2025
تازہ ترینویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز میں کامیابی، شہباز شریف کی قومی...

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز میں کامیابی، شہباز شریف کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور ٹیم مینجمنٹ کو بھی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم ورک اور محنت ہی کامیابی کی کنجی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ٹیم مزید محنت سے اور یکسو ہو کر آنے والے میچز کی تیاری کرے گی اور کامیابیوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!