ہفتہ, جنوری 10, 2026
انٹرنیشنلیمن، دہشت گردی کیخلاف مشن مکمل، اماراتی افواج واپس روانہ

یمن، دہشت گردی کیخلاف مشن مکمل، اماراتی افواج واپس روانہ

متحدہ عرب امارات کی افواج یمن میں دہشت گردی کیخلاف مشن مکمل کر کے واپس روانہ ہوگئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اماراتی وزارت دفاع نے جاری بیان میں بتایا ہے کہ یمن میں دہشت گردوں کیخلاف فوجی مشن مکمل کرلیا ہے جو شراکت داروں کی ہم آہنگی کیساتھ سرانجام دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مشن کی تکمیل کے بعد اماراتی فوج کو واپس بلا لیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!