منگل, دسمبر 2, 2025
پاکستانپنجاب، منشیات فروشوں کے کوائف جمع، کارروائی کا آغاز کر دیاگیا

پنجاب، منشیات فروشوں کے کوائف جمع، کارروائی کا آغاز کر دیاگیا

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر سے کوائف اکٹھے کرنے کے بعد منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ترجمان نے بتایا کہ اس لعنت کی وجہ سے نئی نسل تباہی کی طرف کی جارہی ہے، نئی نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کیلئے ہر حد تک جائینگے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب سے منشیات فروشی کا مکمل خاتمہ کر دیا جائیگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!