جمعرات, جنوری 23, 2025
تازہ ترینکراچی میں سائیکل ریس اور آگاہی واک

کراچی میں سائیکل ریس اور آگاہی واک

کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول کے تحت سائیکل ریس میں 30 سے زائد سائیکلسٹ شریک ہوئے۔ایڈیشنل کمشنر کراچی ون سید غلام مہدی نے سائیکل ریس کا افتتاح کیا جس کا آغاز مزارِ قائد سے اور اختتام کمشنر آفس پر ہوا۔

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے پوزیشن حاصل کرنے والے سائیکلسٹ کو انعامات بھی دیے۔علاوہ ازیں یوگا کے عالمی دن کو اجاگر کرنے کے لیے سی ویو پر آگاہی واک بھی منعقد کی گئی جس میں مرد اور خواتین شریک ہوئے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!