ہفتہ, جنوری 25, 2025
انٹرنیشنلسرحد کی خلاف ورزی کرنیوالا نتائج کا ذمہ دار خود ہوگا، افغان...

سرحد کی خلاف ورزی کرنیوالا نتائج کا ذمہ دار خود ہوگا، افغان حکومت

کابل :  افغان حکومت نے خبردار کیا ہے کہ سرحد کی خلاف ورزی کرنے والا نتائج کا ذمہ دار خود ہوگا، اپنی سرزمین کسی اور ملک کیخلاف استعمال کی اجازت نہ دینا افغانستان کا اصولی موقف ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر افغان وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی کسی بھی جواز کے تحت ہماری سرحد کی خلاف ورزی کرے گا تو نتائج کا ذمہ دار وہ خود بھی ہوگا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی قیادت کیلئے ضروری ہے کہ وہ کسی کو بھی حساس معاملات پر حساس بیانات جاری کرنے کی اجازت نہ دے، اپنی سرزمین کو کسی اور ملک کے خلاف استعمال کی اجازت نہ دینا افغانستان کا اصولی موقف ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!