ہفتہ, جنوری 25, 2025
تازہ ترینملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 52 ہزار 500 روپے ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 16 ہزار 478 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 13 ڈالر اضافے سے 2ہزار 386 ڈالر ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!