جمعرات, جنوری 16, 2025
تازہ ترینکاروباری ہفتے کا چوتھا روز،اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان

کاروباری ہفتے کا چوتھا روز،اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےآغاز سےہی تیزی کارجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے،جہاں 100 انڈیکس 500 پوائنٹس بڑھ کر78775پرپہنچ گیا۔

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 335 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 275 پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 10 پیسے مزید سستا ہو گیا، دوران کاروبار ڈالر 278روپے30پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں