جمعرات, جنوری 16, 2025
تازہ ترینویمن ایشیا کپ،سیمی فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا مد مقابل

ویمن ایشیا کپ،سیمی فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا مد مقابل

ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ کرکٹ میں پاکستان کا آج کڑا امتحان ہوگا۔سیمی فائنل میں پاکستان ویمن ٹیم کا ٹکراؤ آج میزبان ٹیم  سری لنکا سے ہوگا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا جب کہ پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں دوپہر ڈیڑھ بجے آمنے سامنے ہوں گی۔

واضح رہے کہ ویمن ایشیا کپ کرکٹ ایونٹ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں