منگل, جنوری 14, 2025
انٹرنیشنلبھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر ہائیکورٹ بار ایسوسی کے انتخا بات پر...

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر ہائیکورٹ بار ایسوسی کے انتخا بات پر پابندی عائد کر دی

سرینگر :  بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات پر پابندی عائد کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات پر پابندی عائد کردی۔ انتظامیہ نے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ایسوسی کے آئین میں مسئلہ کشمیر کے حل کی بات کی گئی ہے لہٰذا وہ اس حوالے سے اپنا موقف واضح کرے۔

+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں