جمعہ, مارچ 21, 2025
تازہ ترینبجلی قیمت میں 2.10روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر

بجلی قیمت میں 2.10روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر

اسلام آباد: نیپرا میں بجلی 2.10 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے نے  نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 2.10 روپے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔

بجلی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے اس حوالے سے نیپرا درخواست پر سماعت 31 جولائی کو کرے گی ، منظوری کی صورت میں بجلی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!